Breaking News

بھارت سے مذاکرات کا امکان ختم اب کیا ہوگا؟عمران خان نے دو ٹو ک اعلان کردیا

سلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت سے مذاکرات کا امکان ختم ہوگیا، مذاکرات کے لیے تمام تر کوشش کی لیکن اب مودی سرکار سے بات چیت کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، دونوں جوہری ہمسایہ ممالک کے مابین جنگ کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ …

Read More »

پاکستان دہشتگردوں سے لڑرہا ہے بھارت نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف،ساتھ ہی بڑا اعلان کردیا

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کا اعتراف کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بھارت نہیں پاکستان جنگ لڑ رہا ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ شدت پسندی اور انتہا پسندی کے خلاف …

Read More »

عدالت عظمیٰ کا ایک اور بڑا فیصلہ ، معروف رکن اسمبلی نااہل ، حلقے میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے نداکھوڑو کی انتخابی عذرداری پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے ندا کھوڑو کی درخواست منظور کرلی اور سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ایس 11 لاڑکانہ 2میں دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دیدیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں …

Read More »

بھارت کشمیریوں کے خلاف کون سے بم استعمال کررہا ہے؟انڈین میڈیا نے خود ہی بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی(این این آئی)دنیا بھر میں تباہی پھیلانے والے کلسٹر بموں کی تجارت عروج پر ہے۔ بھارت کلسٹر بموں کا ایک نمایاں خریدار ہے جو اسرائیل، روس، برطانیہ اور فرانس سے کلسٹر بم خریدتا ہے۔بھارتی ٹی وی نے بتایاکہ دستیاب اطلاعات کے مطابق کم از کم 12 ممالک 50 سے …

Read More »

زرداری کیلئے منی لانڈرنگ میں ہندوستانی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف، وعدہ معاف گواہ سچائی سامنے لے آیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کے لیے منی لانڈرنگ کرنے میں بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا انکشاف ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ناصر عبداللہ لوتھا نے منی لانڈرنگ میں بھارتی شہری کے ملوث ہونے کا …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی تیاریاں عروج پر !اگر جنگ ہوئی تو پاکستان کتنے دنوں تک اپنی غذائی ضروریات پوری کرسکتا ہے؟ پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کے پاس اس وقت مجموعی طور پر 48 لاکھ ٹن گندم کے سرکاری ذخائر موجود جو 278 دن تک پنجاب کی شہری آبادی کی غذائی ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق17 اگست کو محکمہ داخلہ پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری ڈیفنس پلاننگ کی جانب …

Read More »

مودی کا چہرہ بے نقاب ،ٹرمپ کے بعد امریکہ سے کشمیریوں کیلئے ایک اور بڑی آواز بلند

واشنگٹن(این این آئی)پانچ اگست سے پابندی کا شکار مقبوضہ کشمیر کے مظلوم شہریوں کی آواز امریکا میں بھی سنی گئی ہے جہاں اہم اراکین کانگریس نے نئی دہلی پر زور دیا ہے کہ علاقے سے مقبوضہ وادی علاقے سے قبضہ ختم کر کے کشمیریوں کو بولنے کی اجازت دی جائے۔ …

Read More »

اپنے عزیز کا جسد خاکی پشاور لانے والا مسافر ایئرپورٹ پر دم توڑ گیا جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

پشاور(آن لائن) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اپنے عزیز کا جسد خاکی پشاور لانے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔پشاور کے ضلع مہمند کا رہائشی مدار خان قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے 354 کے ذریعے کراچی سے اپنے عزیز کی میت پشاور لے کرآرہا تھا …

Read More »

بھارت سے بڑھتی کشیدگی ، پاکستان نے اچانک ایسا قدم اٹھا لیا جس کی ہر کوئی توقع کررہا تھا

اسلام آباد(آن لائن) پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے زائرین کوبھارت جانے سے روک دیا۔پاک بھارت کشیدگی کے باعث زیارت کیلئے بھارت جانے والے زائرین مشکلات سے دوچارہیں،حالات کے پیش نظر وزارت مذہبی امور نے زائرین کوبھارت جانے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق ہرسال زائرین بھارت …

Read More »

پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس،احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس طاہرہ صفدر کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی عدالت نے سماعت کی،عدالت نے پرویز مشرف کے دفاع کیلئے وکلا کی فہرست مانگی تھی،وزارت قانون نے 14 ناموں پرمشتمل وکلا …

Read More »